قومی جانورمارخور ہنٹنگ ٹرافی پرمٹ فیس بڑھا دی گئی

urdu news

قومی جانورمارخور ہنٹنگ ٹرافی پرمٹ فیس بڑھا دی گئی ،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
قومی جانورمارخور ہنٹنگ ٹرافی پرمٹ فیس بڑھا دی گئی ، خیبر پختونخواہ حکومت ہر سال مارخور ہنٹنگ ٹرافی کرتے ہیں‌، اس سال بھی مارخور ہنٹنگ ٹرافی کی فیس بڑھا دیا گیا ہے. اس سال خیبر پختونخواہ حکومت نے 10 مارخور، اور 31 آئی بکس ہنٹنگ ٹرافی پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیے گئے ہیں.
چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف ڈالر محسن فاروق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹرافی میں زیادہ تر غیر ملکی حصہ لیتے ہیں ۔ جو ہنٹنگ کے بعد اس کے سنگ اور کھال ساتھ لے جاتے ہیں ۔ ان قانون حیثیت حاصل تھا۔ اب اس قانون میں تبدیلی کی گئی ہے ۔ غیر ملکی جو مارخور کے سنگ اور کھال وائلڈ لائف یا کمیٹی کے حوالے کرنے ہونگے ۔
مارخور ہنٹنگ ٹرافی پرمٹ غیر ملکیوں کیلئے چار کڑوڑ روپے بنتے ہیں اور مقامی شکاریوں کیلئے اس فیس میں انتہائی کمی کی ہوئی ہے۔ تاکہ مقامی بھی ٹرافی ہنٹنگ میں شرکت کر سکے ۔ urdu news

شہید حسن نصر اللہ شخصیت یا فرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے۔ نظریہ کبھی نہیں مرتا.ضلع شگر میں مظاہرے سے مقررین کا خطاب

ڈی آئی جی آفس بلتستان رینج سکردو میں ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس, بلتستان کے پانچ ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے ترقی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں