شگر۔ 3 مقامی کوہ پیماؤں کیساتھ4 رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں نے 7027 میٹر بلند چوٹی سپانٹک سر کرلیا ۔

شگر۔ 3 مقامی کوہ پیماؤں کیساتھ4 رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں نے 7027 میٹر بلند چوٹی سپانٹک سر کرلیا ۔
رپورٹ. عابد شگری
urdu news
پاکستانی کوہ پیماؤں نے آج صبح 8 بج کر 45منٹ پر سپانٹک کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا سپانٹک سر کرنے والوں میں پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر شہلا اور ارندو شگر کے 3 مقامی کوہ پیما شامل ہے۔ حسین ، جواہر اور تقی مقامی کوہ پیما ہے جنہوں نے سپانٹک سر کرلیا ۔ urdu news سپانٹک سر کرنے والے محمد تقی 18 سال کے طالب علم ہے محمد تقی ڈگری کالج سکردو میں سکینڈ ائیر کا طالب علم ہے۔ urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں