IMG 20240921 220247 113

صوبائی وزیر صحت نے اپنے اے ڈی پی سے تعمیر ہونے والے مڈل سکول کیاہونگ کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا
صوبائی وزیر صحت راجہ محمد اعظم خان کا دورہ اکبر آباد کیاہونگ
انکے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن منظور حسین، محکمہ تعلیم کے دیگر آفسران موجود تھے
ماسٹر نثار آف کیاہونگ نے صوبائی وزیر صحت کو روایتی ٹوپی اور چوغہ پہنا کر استقبال کیا
جہاں پر صوبائی وزیر صحت نے اپنے اے ڈی سے تعمیر ہونے والے مڈل سکول کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا
مڈل سکول رکھنے اور قلیل مدت میں تعمیراتی کام مکمل کرکے باقاعدہ سکول کا افتتاح کرنے پر عمائدین اکبر آباد کیاہونگ کے عمائدین نے صوبائی وزیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا
تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر نے سکول کی تعمیراتی کام قلیل مدت میں تیار کرنے اور معیاری کام کرانے پر گورنمنٹ کنٹریکٹر انجینئر مراد کو خراج تحسین پیش کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

صوبائی وزیر صحت نے اپنے اے ڈی پی سے تعمیر ہونے والے مڈل سکول کیاہونگ کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں