یونیورسٹی آف بلتستان سکردو شعبہ کمپیوٹر سائنس اور شعبہ انگریزی میں داخلے کے لیے ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو شعبہ کمپیوٹر سائنس اور شعبہ انگریزی میں داخلے کے لیے ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل
urdu news
یونیورسٹی آف بلتستان سکردو شعبہ کمپیوٹر سائنس اور شعبہ انگریزی میں داخلے کے لیے ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، دونوں شعبہ جات کے زمہ دارن ہے مطابق متعدد اُمیدوارن نے داخلے کے لیے تحریری ٹیسٹ دیے ہیں ، جامعہ ہذا کی طرف سے ٹیسٹ کے دوران بہترین انتظامات کیے گئے تھے ، urdu news تفصیلات کے مطابق جامعہ بلتستان سکردو میں مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے تحریری ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل ہو گیا، ٹیسٹ کے دوران جامعہ ہذا کی طرف سے بہترین انتظامات کیے گئے تھے urdu news امیدوارن نے بہت اچھے ماحول میں داخلے کے لیے ٹیسٹ دیا ، شعبہ انگریزی اور کمپیوٹر سائنس میں بی ایس کے داخلوں کے لیے ٹیسٹ انچن کمپس سکردو میں منعقد ہوا شعبہ کمپیوٹر سائنس میں 284 جبکہ شعبہ انگریزی میں 261 امیدوار نے ٹیسٹ دیا ۔ urdu newsیونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹ میں میرٹ کا بھر پور خیال رکھا گیا ہے اور ٹیسٹ اور انٹرویو میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے امیدوارن کو اہلیت کے بنیاد داخلہ دیا جائے گا۔ urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں