پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کا آمد کا سلسلہ جاری، راستے بند ،موبائل سروس معطل،

پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کا آمد کا سلسلہ جاری، راستے بند ،موبائل سروس معطل،
رپورٹ، 5 سی این نیوز اسلام آباد.
پی ٹی آئی کا اسلام آاباد میں جلسے کے لئے کارکنوں‌کا آمد کا سلسلہ جاری ہیں اور اسلام کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے گئے ہیں، جلسے کے گرد و نواح‌میں موبائل سروس بھی معطل کر دیا گیا ہے ، لیکن کارکنان مختلف راستوں سے ہوتا ہوا جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں. تاہم راستے بند ہونے کی وجہ سے جلسہ تاخیر کا شکار ہے.
پولیس کے مطابق جلسہ کے لیے سیکورٹی کا سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں‌، اور شہر کے 29 مقامات سیل کر دیئے گئے ہیں.جلسے گاہ کی سیکورٹی کے لیے موبائل سروس بند کر دیئے گئے ہیں، میٹروبس بھی بند ہونے پر شہروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں.
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمیں‌گوہر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سارے راستے بند ہونے کے باوجود پی ٹی آئی اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کرنے جا رہی ہے. پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان تما م رکاوٹون کو عبور کرتے ہو جلہ گاہ پہنچ رہے ہیں. پی ٹی آئی کے کارکنا ن نے اپنے مدد آپ تمام کنٹینرز کو ہٹایا گیا،

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد حارث نے نکاح کرلیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کھرمنگ یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج 123 بٹالین میڈیکل کور کے کرنل کامران اور دیگر آفیسران نے 1971 کی جنگ میں شہید ہونے والے شہیدوں کی یادگاروں اور پرچم کشائی کی

یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو بجٹ سے متعلق اجلاس، اہم فیصلے اور مالیاتی لائحہ عمل تیار، تفصیلی غور و فکر اور بجٹ کی منصوبہ بندی کرنا تھا تاکہ ادارے کے مالی استحکام اور ترقی کو یقینی بنایا جا سکے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں