پیپلز پارٹی کے رہنما سعدیہ دانش کو بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں‌، ایڈوکیٹ وجاہیت

پیپلز پارٹی کے رہنما سعدیہ دانش کو بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں‌، ایڈوکیٹ وجاہیت
urdu news
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شگرکے صدر و عہدیداران کی طرف سے سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان محترمہ سعدیہ دانش صاحبہ کو بلا مقابلہ گلگت بلتستان کی تاریخ کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ،سینئر رہنمإ پی پی پی و ممبر اسمبلی گلگت بلتستان جناب انجینئر اسماعیل صاحب کو منسٹر فنانس اور عوامی نمائندہ و ہر دل عزیز شخصیت کے مالک جناب غلام شہزاد آغا صاحب کو وزیر تعلیم بننے پردل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں urdu news
ہمیں امید ہے کہ تمام ممبر ان اسمبلی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروکار لا کر گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کریں گے اور علاقے میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے خصوصی توجہ دیں گے۔
urdu news
وجاہت ایڈووکیٹ سکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شگر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں