شگر مرکزی دفتر محکمہ شرعیہ چھوترون کے زیر اہتمام استقبال محرم سیمنار

شگر مرکزی دفتر محکمہ شرعیہ چھوترون کے زیر اہتمام استقبال محرم سیمنار
رپورٹ . فیصل دلشاد شگری . urdu news
شگر مرکزی دفتر محکمہ شرعیہ چھوترون شگر ومدرسہ قائمیہ چھوترون و استقبال ماہ محرم الحرم 1445 کی مناسبت سے چھوترون شگر میں میں ایک سیمنار کا انعقاد ہوا جس میں بلتستان بھر سے علماء نے شرکت کی جس میں شگر کی مختلف ایشو کے حولے سے عوام کو آگاہی دی شگر میں مختلف تنازعات جو سرکاری عدالتوں میں ریز التوا ہیں ان کا حل شرعی نقطہ ناگاہ سے حل کرنے ، urdu news احیائے دینی مدارس دنیات مراکز کے سلسلے میان ابتک پیش رفت و آئندہ کا لائحہ کے حوالے سے عوام کو بتایا گیاurdu news جبکہ غیر مقامی افراد کو زمینوں کی فروخت کے ممکنہ نتائج اور ان کی روک تھام کے لیے عوام کے ساتھ مل کر اقدامات کا عزم کیا گیا اور ساتھ ہی ابتک کے محکمہ کے تمام تے تفصیلات سے عوام کو آگاہ کیا گیا نائب آغا سستانی سید عباس الموسوی نے سیمنار کی صدارت کی اور اس اقدامات کو ساراہا اور مستقبل میں بھی اسی طرح کام کرنے کا عزم کیا عوامی ایشو کو عوامی طریقے سے شریعت کے مطابق فیصلہ کرہا ہمارا مشن ہے عوام کوٹ کچہری کے بجائے شعریت سے رابطہ کرے تاکہ مشکلات نہ ہو انشاللہ عوامی مسلہ بہت جلد ختم ہوگا اور شگر ترقی کرے urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں