سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر منگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ریاستی اداروں کی ناروا سلوک کی وجہ سے استعفی دیا ہوں
سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر منگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ریاستی اداروں کی ناروا سلوک کی وجہ سے استعفی دیا ہوں
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر منگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ریاستی اداروں کی ناروا سلوک کی وجہ سے استعفی دیا ہوں، سردار اختر منگل نے کہا ہے کہ میںاستعفی کا اعلان کر دیا ہے . میںاپنے علاقے کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں، 65 ہزاز لوگ مجھ سے ناراض ہیں ، میں اپنے لوگوں کو ناراضنہیںکر سکتا ، اب میںان سے معافی مانگتا ہوں. urdu news
بلوچستان نیشل پارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ بلوچستان پر کسی کی کوئی دلچسپی نظر نہیںا رہی ہے. ہم اس مسلے پر بات کرے تو بلیک اوٹ ہو جاتے ہیں،ایسی سیاست سے بہتر ہے میںپکوڑے کی دکان کھول لوںگا. یہ قومی اسمبلی ہمارے مسائل حل نہیں کرا ئے تو ہم اس میںبٹیھنے کا کوئی فائدہ نہیںہے. میں اس ریاست ، اداروں اور حکومت سے مایوس ہو چکا ہوں.