ضلع شگر میں18 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا خودکشی کرلی.
ضلع شگر میں18 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا خودکشی کرلی.
رپورٹ، فیصل دلشاد شگری
urdu news,
شگر: جاوید ولد حبیب ساکن وزیرپور شگر عمر تقریبًا 18 سال نے گلے میں پھندا لگا خودکشی کرلی۔ جس کا پانچ روز قبل شادی ہوا تھا۔
ایس ایچ او تھانہ تسر جاٸے وقوعہ پہنچ کر نعش متوفی کو قبضہ پولیس میں لیکر قانونی کارواٸی کا آغاز کردیا ہے۔ urdu news,
ایس ایس پی شگر حاجی عبدالروف نے ایس ایچ او تھانہ تسر کو حسب ضابطہ قانونی کارواٸی عمل میں لایا جاکر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ urdu news,
Load/Hide Comments