بلوچستان اجتماعی کوششوں سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے ، شہباز شریف
بلوچستان اجتماعی کوششوں سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے ، شہباز شریف
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بلوچستان اجتماعی کوششوں سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے ،وزیر اعظم نے صوبائی درالحکومت کوئٹہ میںبلوچستان ایکس کمیٹی اجلاس میں کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ 26 اگست کو جو واقع رونما ہوا وہ انتہائی دلخراش تھا، جس سے معصوم جانوں کا ضیاع ہونے پر افسردہ ہوں. بلوچستان کے ترقی اور امن کے راہ میںحائل دہشت گردوں کو کیفرر کردار تک پہنچائیںگے، بد قسمتی سے دہشت گردی 2018 کے بعد دوبارہ سر اٹھایا جس جو پوری قوت سے کچلیں گے.
شہباز شریف نے مذید کہا کہ ارمی چیف کی قیادت میں دہشت گردی کو ختم کر کے پاکستان کو اور بلوچستا ن میں امن کا دور شروع کریںگے. 26 اگست کے واقع میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوںاور افسروں کے خون کو رائیگان نہیں ہونے دیںگے ،
پاکستان ریلوے، وزارت ریلوے کی نوکریوں کا اعلان.
ایک بار پھر سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈویشن