ڈپٹی کمشنر شگر کا مختلف اسکاوٹس کے ممبران سے ملاقات اور محرم الحرام کی سیکورٹی اولیں ترجیح ہونگے .ڈی سی شگر

ڈپٹی کمشنر شگر کا مختلف اسکاوٹس کے ممبران سے ملاقات اور محرم الحرام کی سیکورٹی اولیں ترجیح ہونگے .ڈی سی شگر
Urdu news,
شگر(عابد شگری )ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے دوران امن امان برقرار رکھنے اور دیگر اقدامات کے حوالے سے شگر مختلف سکاٶٹس کے لیڈرز جس میں پاسدار سکاٶٹس شگر، امامیہ سکاٶٹس، اور بواٸز سکاوٹس ماڈل ہائی سکول شگر شامل تھے کی میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ میں ایس ایس پی شگر عبدالروف بھی موجود تھے Urdu news,شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی شگر نے کہا کہ ماہ محرم میں مجالس اور جلوس عزا کے مقامات کی سکیورٹی ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے اس سلسلے میں تمام سکاٶٹس کی ہمیشہ سے بہترین کارکرگی رہی ہےUrdu news, اس سال بھی مجالس و جلوس کی بہترین انتظامات اور حفاظتی اقدامات میں مکمل تعاون کی امید ہے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا تعاون بھی سکاوٹس کے ساتھ رہے گا۔ایس ایس پی شگر نے سکاوٹس کو سکیورٹی کے اصول اور طریقوں کے حوالے سے آگاہی دی۔ ڈی سی شگر نے سکاوٹس کے لیے تمام ضروری چیزیں فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ سکاوٹس کی نماٸندوں نے ڈپٹی کمشنر شگر اور ایس ایس پی شگر کا شکریہ ادا کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ Urdu news,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں