ملک میں مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہوچکا ہے اور روزمرہ کی چیزیں غریب عوام کی دسترس سے دور ہوچکے ہیں۔ حکمران غریب عوام پر ترس کھا مہنگائی کو کم کرے معروف سماجی رہنما مشرف حسین شگری
ملک میں مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہوچکا ہے اور روزمرہ کی چیزیں غریب عوام کی دسترس سے دور ہوچکے ہیں۔ حکمران غریب عوام پر ترس کھا مہنگائی کو کم کرے معروف سماجی رہنما مشرف حسین شگری
شگر(5 سی این نیوز) معروف سماجی رہنما مشرف حسین شگری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہوچکا ہے اور روزمرہ کی چیزیں غریب عوام کی دسترس سے دور ہوچکے ہیں۔ حکمران غریب عوام پر ترس کھا مہنگائی کو کم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہا اس وقت ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا یے۔ جس کی وجہ سے اشیاء خورونوش سمیت روزمرہ اشیاء غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے۔ اور غریب عوام فاقوں کی نوبت پر پہنچ چکے ہیں۔ غریب عوام کو مرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔ اور دن بدن غریب کی حالت بد سے بدتر ہوتا جارہا یے۔ جوکہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور عیاشیوں کے بدولت ہورہے ہیں۔ انہوں نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غریب عوام پر رحم کرے اور روزمرہ چیزوں کو عوام کی دسترس میں لانے اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے اقدامات کرے ۔ urdu news
انڈین کرکٹ بورڈ کا ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا،
ٹیکنالوجی کے دور میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی علاقہ باشہ کیساتھ ظلم ہے، عارف سحاب شگری
اولمپک ہیرو ارشد ندیم کی اہلیہ کا پہلا انٹرویو وائرل، شوہر کی کامیابی پر فخر اور جذبات کا اظہار