عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے، سیشن کورٹ اسلام آباد

عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے، سیشن کورٹ اسلام آباد
urdu New, Must arrest imran khan and appear in court
اسلام آباد سیشن عدالت نے عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دیا.
5 سی این نیوز ویب.
اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں‌وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری کے درخواست برقرار رکھا گیا ہے. سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں‌وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت جانتے ہیں کیسے پیش کرانا ہے.
عمران خان کے وکلا نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا کر دی

قانون کے مطابق قابل ضمانت وارنٹ پاکستان کے کسی بھی شہر میں قابل اطلاق ہیں :جج

قانون کے مطابق عمران کو ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان عدالت آئیں کیوں نہیں آ رہے؟ وجہ کیا ہے ؟

عمران انڈرٹیکنگ دینا چاہتے ہیں کہ 18مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گے عمران خان کے وکیل

قانون کے مطابق عمران خان کو سیدھا عدالت لانا تھا
عمران خان کو عدالتی پیشی پر ہراساں کرنا ممکن ہی نہیں ہے جج کے ریمارکس

زمان پارک میں صورت حال خراب کیوں ہے
جج کے ریمارکس

الیکشن کمیشن کو نوٹس بھی دیتے ہیں جج کے ریمارکس

آپ نوٹس دے کر الیکشن کمیشن کو آج ہی بلالیں وکیل خواجہ حارث
پاکستان کا نہیں دنیا کا سب سے مہنگا والا وارنٹ عمران خان کا بن گیا ہے جج کے ریمارکس
حکومت کے کروڑوں روپے اس وارنٹ پر لگے ہیں جج کے ریمارکس
حکومت سیاسی انتقام بنا رہی ہے گرفتاریاں ہوئی ہیں زیادتی ہوئی ہے : وکیل خواجہ حارث
زمان پارک میں جو ہو رہا ہے وہ نہیں ہونا چاہیے تھا
غریب ملک ہے کروڑوں روپے وارنٹ پر خرچہ ہوا جس کی ضرورت نہیں تھی جج ظفر اقبال
عمران خان اب بھی سرنڈر کر دے تو میں آج ہی آئی جی کو آرڈر دیتا ہوں گے ان کو گرفتار نہ کریں
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کیا ہو گی: جج ظفر اقبال

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں