نوکری 2024، سندھ پولیس میں بطور پولیس کانسٹیبل کی نوکری کرنے کا بہترین موقع
نوکری 2024، سندھ پولیس میں بطور پولیس کانسٹیبل کی نوکری کرنے کا بہترین موقع
سندھ پولیس میں نوکری حاصل کرنے کا موقع اگر آپ بھی ایک پولیس کانسٹیبل بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں، تو اب وقت آ گیا ہے کیونکہ سندھ پولیس میں نوکریاں آئی ہیں۔ آپ کو انٹرمیڈیٹ یا متوسط تعلیم کی درجہ حاصل ہونی چاہیے۔
پوسٹوںکی تفصلات.
سندھ پولیس میں بطور کانسٹیبل ملازمت کرنے کا نادر مواقع
پوسٹ اور تعلیمی قابلیت
– تعلیمی قابلیت ، انٹرمیڈیٹ
اشتہار کی تاریخ: 29 مارچ، 2024
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 24 اپریل، 2024
ملازمت یا ڈیوٹی کا مقام: کراچی، سندھ، پاکستان
درخواست دینے کا طریقہ کار. آن لائن
آپ کو آن لائن درخواست یا سی ویو جمع کرنا ہے ۔
پہلے 25 درخواستوںکو قابل قبول سمجھا جائے گا
درخواست دینے کا طریقہ:
– آپ کو سندھ پولیس کے حکام کی طرف سے موصول کردہ اشتہار کو مکمل طور پر پڑھنا ہوگا۔
– آن لائن درخواست دینے کی مکمل تفصیلات کے لیے ایس آئی بی اے پر آن لائن پڑھیں۔
اپنی مستقبل کو مضبوط بنائیں اور سندھ پولیس کے اس موقع کا فائدہ اٹھائیں۔
فرنٹیئر کور بلوچستان میں نوکری کرنے کا مواقع
نوکری 2024، آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج ایپی اینڈ سی فیسکو راول میںنوکری کا بہترین موقع
مزید نوکریوں کی تفصلات کے لئے کلک کریں
Today job alert, Job 2024, best opportunity to get job as Police Constable in Sindh Police