جمائما خان کی لکھی فلم بہت جلد پاکستان میں ریلیز کیے جائیں گے

جمائما خان کی لکھی فلم بہت جلد پاکستان میں ریلیز کیے جائیں گے
The film written by Jemima Khan will be released in Pakistan very soon
تفصیلات کے مطابق چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کی لکھی ہوئی ہالی ووڈ فلم مارچ 2023 میں پاکستان بھر میں ریلیز کیے جائیں گے

ہالی وڈ فلم “وٹ واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ” میں اداکارہ سجل علی نے مین کردار ادا کیا البتہ انڈین اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھی خاص کردار ہے ۔فلم کو بھارتی فلم ڈائریکٹر شیکھر کپور نے ڈائیریکٹ کیا ہے ۔

یہ ہالی وڈ فلم اب تک مختلف فلم فیسٹیولز میں بھی دکھائی جا چکی ہے۔

اداکارہ سجل علی کی پہلی عالمی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں