اسٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گیا،سٹیلایٹ انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہوگی اور کونسے سہولیات ملیں گے تفصلات جاری
اسٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گیا،سٹیلایٹ انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہوگی اور کونسے سہولیات ملیں گے تفصلات جاری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گیا،سٹیلایٹ انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہوگی اور کونسے سہولیات ملیں گے تفصلات جاری ، ایلوں مسک مشہور سوشل میڈیا پیلٹ فارم کے ایکش کے مالک نے پاکستان میں اپنا انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک رجسڑڈ کر لیا گیاہے. اور ساتھ ہی تمام پیکیجزز کا بھی اعلان کر دیا. ابتدائی طور پر تین پیکچ ہوگا، پہلا رہایشی ، بزنس اور موبلٹی پیکجز دیئے جائیںگے
رہائشی پیکیجز میںہم 50 سے 250 ایم بی ایس کی رفتار سے انٹرنیٹ استعمال کر سکیںگے. جس کی قمیت پاکستانی روپوںمیں30 ہزار ہوگا. جب کہ ایک بار ہارڈیر چارچ 1 لاکھ 10 ہزار ہونگے.
بزنس پیکجز، یہ پیکیجز کاروبار سے منسلک لوگوں کے لئے ہیں جس میں صارفین کے لئے رفتار 100 سے 500 تک ایم بی ایس ہونگے .اس کے بعد صارف کو ماہانہ 95 ہزاز روپے بل کی مد میں ادا کرنا ہونگے.اور ہارڈ ویئر کے لیے 2 لاکھ 20 ہزار روپے لگے .
اسٹار لنک دنیا کے 40 سے زائد ملکوںمیں کام کر رہے ہیں ، آنے والانے وقتوں میں موبائل فون بھی لاونچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.
دنیا بھر میں اسٹار لنک قمیت دیکھتے ہیں امریکہ میں اسٹار لنک کی قیمت 110 ڈالر ماہانہ اور ہارڈ ویئر کی مد میں599 ڈالر چارچ کرتے ہیں، اس کے برطانیہ میںماہانہ 89 پاونڈ اور ہارڈ ویئر کی مد میں499 پاونڈ چارچ کرتے ہیں ، اسٹریلیا میں یہ سروس 139 اسڑیلوی ڈالر ماہانہ میںملتا ہے اور ہارڈ ویئر کی مد میں700 اسٹریلوی ڈالر چارچ کرتے ہیں
اسٹار لنک کا آغاز
اسٹار لنک کا اغاز واشکیٹن سے ہوا جہاںمشہور سوشل میڈیا ایپ ایکس کے ہیڈکواٹر ہے امریکہ اور برطانیہ کے بیشتر بڑے شہروں میں اسٹار لنک کام کر رہے ہیں.
starlink internet will start in Pakistan
یونیو ورسٹی آف سرگودھا UOS سرگودھا میں سیور مین، ڈرائیور اور پینٹر کی پر کشش نوکریاں