ملک کو بڑی حادثات سے بچا لیا۔ انٹیلیجنس ایجنسی نے خودکش حملہ آوار کے نیٹ ورک پکڑ لیا ۔
ملک کو بڑی حادثات سے بچا لیا۔ انٹیلیجنس ایجنسی نے خودکش حملہ آوار کے نیٹ ورک پکڑ لیا ۔
Saved the country from major accidents. The intelligence agency caught the network of the suicide bomber.
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ انٹیلیجنس ایجنسی کے اطلاع پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آواروں کے نیٹ ورک پکڑ لیا ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلیجنس بیس کاروائی کر کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ دہشتگردوں سے منشیات ، خود کش جیکٹ اور افغان کرنسی برآمد کرلیا۔
Load/Hide Comments