PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 آج 2 دنوں میچز کھیلے جائیں گے

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 آج 2 دنوں میچز کھیلے جائیں گے
رپورٹ ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 آج 2 میچز کھیلے جائیں گے ۔ بارش کی انٹری کا امکان ، آ ج بارش ہونے کے بڑے امکانات بتائے جارہے ہیں
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 آج 2 میچز ہونگے، بارش کی انٹری کا امکان
PSL 2024 , کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں آج دوپہر 2 بجے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام 7 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلے جائیں گے ۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ , میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، اگر دونوں میچز نہ ہوئے تو شائقین کو مکمل ٹکٹ ری فنڈ ہوگا اور اگر ایک بھی میچ ہوگیا تو ری فنڈ نہیں ملے گا۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ
PSL 2024, PSL match live, PSL tablet point, PSL schedule 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں