PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، سیز ن9، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سےشکست دے دیا

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، سیز ن9، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سےشکست دے دیا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، قذافی ا سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے پی ایس ایل 9 کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 20 اوورز میں 211 رنز بنائے۔4وکٹوں کا نقصان پر،
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، ہدف 212 رنز کو حاصل کرنے کے لئے لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 203 رنز بنائے اور2 وکٹوں کا نقصان ہوا لاہور قلندرز کی طرف سے وین ڈوسن کی 105رنز کی اننگ بھی کام نہ آ سکی ، شائی ہوپ نے 29اور احسن حفیظ نے 20 رنز بنائے۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، اس سے پہلے پشاور زلمی کی طرف سے اوپنر بابر اور صائم ایوب کے درمیان 136 رنز بنائے بابر 48 اور صائم 88 رنز بناکر نمایاں رہے، علاوہ ازیں رومین پاؤل نے 20 گیندوں پر 48 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، آصف علی 6 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جبکہ محمد حارث 12 اور والٹر 2 رنز بناکر ناقابل پیچھے رہے۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3 وکٹیں اور جہانداد خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔
PSL 2024, PSL live match today, livescore , table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں