PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 190 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024 سیزن 9، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 190 رنز کا ٹارگٹ دیدیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024،سیزن 9 کے 19 ویں میچ ہوا جس میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 190 رنز کا ہدف دیا
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024، نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کی امپائرشان مسعود کررہے جبکہ ملتان سلطانز کو محمد رضوان
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024، ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرکے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کو گراتے ہوئے 189 رنز بنائے، محمد رضوان نے 58 اور رضا ہینڈرکس 13 رنز بناکر پویلین لوٹے، عثمان خان نے 59 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024، ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں 6 میچز کھیل کر پانچ میں کامیاب ہوئی اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر ہے ۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024، کراچی کنگز ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے 5 میچز میں سے صرف2 میں ہی فاتح رہی جبکہ 3 میچز میں اسے شکست ہوئی اس طرح کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ2024

پاکستان سپر لیگ 2024، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز

PSL 2024, PSL 2024 live match update, PSL 2024 table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں