PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا،
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2024، سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،کرکٹ سٹیڈیم پنڈی ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 120 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کوئی بھی بیٹر بڑی اننگز نہ کھیل سکا، سعود شکیل 24 اور جیسن رائے 16 رنز بناکر نمایاں رہے، کپتان رائلی روسو 8، سہیل خان 7 اور خواجہ نافے 5 رنز بناسکے، ابرار احمد صفر پر آؤٹ ہوئے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب ، لیوک ووڈ خرم شہزاد اور مہران ممتاز نے 2، 2 جبکہ نوین الحق اور عامر جمال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، قبل ازیں پشاور زلمی کی جانب سے کپتان بابر اعظم 53 رنز بناکر نمایاں رہے، صائم ایوب 30، محمد حارث 20، کیڈمور 33، حسیب اللہ 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، رومین پاؤل 28 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،

PSL 2024، پاکستان سپرلیگ 2024، شاداب اور شان مسعود میں گرما گرمی، سخت جملوں کا تبادلہ
PSL 2024, Pakistan super league 2024, Peshawar Zalmi qualified for the play-off stage by defeating Quetta Gladiators

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں