پی ایس ایل 8 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگ کو 6 رنز سے ہرا دیا ۔

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگ کو 6 رنز سے ہرا دیا ۔
PSL 2023, Today match update ، pakistan super league
کراچی ۔ 5سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے چھٹے میچ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر کا مقابلہ کراچی کنگ سے ہوا۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگ کو 6 رنز سے شکست دے کر کوٹئہ گلیڈی ایٹر نے جیت کا تسلسل پکڑ لیا۔ پی ایس ایل 8
پی ایس ایل 2023 ، کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ کوٹیہ گلیڈی ایٹر نے اپنے نام کر لیا۔ کراچی کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر نے مقرر 20 اوور میں 168 رنز 7 وکٹوں کی نقصان پر بنایا ۔
کراچی کنگ کے فیلڈنگ کا فیصلہ مددگار ثابت ہوا ۔ اور ایک ایک کر کے وکٹیں گرتی رہی۔ عماد وسیم کی شاندار باؤلنگ نے کوٹئہ گلیڈی ایٹر لڑکھڑاتی رہے۔ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کے پیلیر مارٹن گپٹل کی شاندار بیٹنگ نے کویٹہ گلیڈی ایٹر بیٹنگ میں جان ڈال دی۔ اور انہوں نے 117 زنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ گپٹل کے بعد افتخار احمد 27 بالز پر 32 زنز بنا دیئے۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کے باقی تمام پیلیرز کوئی زیادہ رنز نہیں بنا پایا۔ پی ایس ایل 8
کراچی کنگ کے فاسٹ بولر عماد وسیم اور عامر نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ کراچی کنگ اپنا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوور 162 رنز بنا کر 6 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ کراچی کنگ پاکستان سپر لیگ میں اب تک جیت کا کھاتا نہیں کھول پایا۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر ملتان سلطان کے ہاتھوں شکست کے بعد یہ پہلا فتح حاصل کر لیا گیا ۔ پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں