پی ایس ایل 8، کراچی کنگ کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہو گا۔ گلیڈی ایٹر کم بیک کرے گا۔؟

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، کراچی کنگ کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہو گا۔ گلیڈی ایٹر کم بیک کرے گا۔؟
PSL 2023, Today Match update. pakistan super league
کراچی 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ۔ آج کویٹہ گلیڈی ایٹر کا ٹاکرا ہوگا ۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر گزشتہ روز ملتان سلطان کے ہاتھوں شکست ہوا تھا۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اچھا نہیں رہا لیکن آج وہ کوئی جوہر دکھائے گا کی نہیں ۔
نسیم شاہ نے کہا پہلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر آئندہ میچ اچھے کھیلنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے ۔نسیم شاہ کا کہنا ہے کی پہلے میچ میں بیٹنگ لائن نہیں چلی۔ لیکن بیٹنگ مضبوط ہیں ۔ امید ہے آئندہ بہتر کارکردگی دکھائیں گے ۔ میری کوشش ہوتی ہے بطور پیلیر اچھا کارکردگی دکھائیں ۔ اور اپنے ٹیم کو جتائیں۔ پی ایس ایل 8
نسیم شاہ نے مزید کہا کہ بطور ٹیم کھیل کر کارکردگی دکھائے تو میری پرفارمینس نظر آتے ہیں
پاکستان سپر لیگ میں شامل تمام ٹیمیں بہت اچھی ہے۔ دینا کے ہر بڑے پیلیر ہر ٹیم میں شامل ہے ۔
پی ایس ایل 2023 کے پچز اچھی ہیں ۔ جو فیلڈنگ سے رن روکے گا کامیاب وہی گا۔ پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں