پی ایس ایل 2023, اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں کراچی کنگ کو شکست ۔

پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن8 , اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں کراچی کنگ کو شکست ۔
PSL 2023, Today match update. pakistan super league
کراچی 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.6 اوور میں 174 کا کا ہدف پورا کیا اور 6 وکٹیں گنوا بیٹھے تھے ۔
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے یہ چوتھے میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا ، کراچی کنگ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔
کراچی کنگ نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں اوپنر جیمزونس اور شرجیل خان نے میچ آغاز کیا۔ یہ اوپنر زیادہ دیر نہ چل سکے پہلے ہی اوور کے آخری بال پر جیمزونس بولڈ ہوگئے ۔
PSL 2023, Today match update
جبکہ شرجیل خان نے 26 گیندوں پر 34 اسکور بنا کر تام کرن کی بال پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔
اس کے بعد حیدر علی نے 45 بالوں پر 59 رنز بنا ڈالا۔ اور وہ فہم اشرف کے بال پر کیچ آؤٹ ہوگئے ۔
عماد وسیم پہلی ہی بال پر محمد وسیم کے بال پر بولڈ ہوگئے ۔ سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک 18 رنز بنا پایا ۔ میتھوویڈ بھی 18 رنز سے آگے نہ بڑھ سکے ۔ اور وہ بھی جلد پویلین لوٹ گئے ۔ عرفان خان 11 گیندوں پر 19 اسکور بنا پایا ۔
کراچی کنگ کے یہ دوسرا میچ 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اور پہلا میچ پشاور زلمی نے دو رنز سے ہرا دیا گیا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں