پی ایس ایل 8، ملتان میں آخری میچ یادگار رہا۔ نجم سیٹھی ۔

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، ملتان میں آخری میچ یادگار رہا۔ نجم سیٹھی ۔
PSL 2023, today match ، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے آخری میچ ملتان میں کھیلا گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے کیمٹی بورڈ ہیڈ نجم سیٹھی نے ملتان میں پی ایس ایل کو یادگار قرار دے دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ملتان میں پی ایس ایل کے گیارویں آخری میچ میں ملتان کے شائقین نے حق ادا کر دیا۔ اور آئندہ کیلیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا گیا۔ ملتان میں پی ایس ایل ہمارے ہیروز میں‌تنویر ناندلہ ائی سکلز کے بانی کو مدعو کیا گیا، پاکستان میں‌تنویر نانڈلہ کے کم و بیش 10 ہزار سے زائد ڈئجیٹل سے وابستہ جو ہر ماہ کم سے کم 100 سے 500 ڈالر بااسانی بنا رہے ہیں‌. پی ایس ایل 8 اور جس میں کئی شاگرد مہنے کا 1000 ڈالر سے 10 ہزار سے زائد بنا رہے ہیں جس سے ملک میں‌بے روزگاری ختم کرانے میں‌مددگار ثابت ہو رہا ہے .پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں