پی ایس ایل 8، لاہور قلندر کی شاندار فتح ، کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو 67 رنز سے شکست،

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8،لاہور قلندر کی شاندار فتح ، کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو 67 رنز سے شکست
PSL 2023, Today match ،pakistan super league
5سی این نیوز وئب
پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو 67 رنز سے شکست دے دیا. کراچی نیشل اسٹیڈیم میں‌ہونے اس میچ میں‌لاہور قلندر نے شروع ہی سے جارحانہ کھیلا گیا، اور مقررہ اوور میں‌ 199 رنز کا ہدف دیا گیا تھا. جس کے تعاقب میں‌کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے 20 اوور میں 8 وکٹوں کی نقصان پر صرف 135 رنز بنا پایا، کویٹہ گلیڈی ایئٹرز کے پیلیرز محمد حفظ نے 25 اور جیشن رائے نے 48 رنز اسکور کیے. پی ایس ایل 8
لاہور قلندر نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا. ان کے پہلے وکٹ 4.3 پر گر ا. فخر زمان 14 بالوں پر 22 رنز بنا کر پویلین لوٹ گے. مرزا بیگ نے شاندار کھیلتے ہوے 15 بالوں پر 35 رنز بنایا. اس کھیل کے نمائاں کھلاڑی شائی ہوپ 47 اور طلعت حسین 26 رنز بنا پایا. پی ایس ایل 8
لاہور قلندر اب تک تین میچ کھیل چکے ہیں ، اور ان میں سے 2 جیتا اور ایک ہار گیا ہے. پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں