WhatsApp Image 2023 02 16 at 8.09.19 PM 1 247

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی کا 40 رنز سے شکست ، لاہور قلندر کی شاندار پرفارمینس ،۔
ُpakistan super league , today match، پی ایس ایل 8
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 لاہور قلندر کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ قدافی اسٹیڈیم لاہور کھیلا گیا ۔ لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ مقررہ 20 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز کا پہاڑ بنا دیا۔ جو پی ایس ایل اس ایونٹ کا سب سے اسکور تھا۔ پی ایس ایل 8
پشاور زلمی نے 242 کے تعاقب میں پوری ٹیم مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنا پایا ۔ پشاور زلمی نے بھی اوپنگ شاندار کارکردگی دکھائی لیکن وقفہ وقفہ میں وکٹیں گرتی رہی۔ صائم ایوب 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ کوہلر 54 رنز پر ڈھیر ہوگئی بابر اعظم 7 روومن 20 تک محدود رہا۔ پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست ، لاہور قلندر کی شاندار پرفارمینس ،۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں