پی ایس ایل 2023 کراچی کنگ کے ہاتھوں ملتان سلطان کو شکست ،

پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، کراچی کنگ کے ہاتھوں ملتان سلطان کو شکست ،
PSl 2023, today match ، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے آخری میچ میں ملتان سلطان کو کراچی کنگ نے 66 رنز سے شکست دے دیا۔ پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگ نے مقررہ 20 اوور میں ملتان سلطان کو جیتنے کیلئے 168 رنز کا ہدف دے
ملتان سلطان کے 168 کے تعاقب میں پوری ٹیم 101 رنز بنا کر 16.3 اوور میں تمام کھیلاڑی آؤٹ ہو گئے ۔ کراچی کنگ کی بولنگ سائٹ بہت عمدہ رہا۔ شعیب ملک اور تبریز شمسی نے 3,3 وکٹیں حاصل کیں ۔ اور عماد وسیم ، عاکف جاوید نے 2 2 وکٹوں اڑا کر پویلین کے راہ دکھا دی ۔
ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے 29 ، شان مسعود نے 25 ، ریلی روسو نے 7 اور ڈیوڈ میلر 7 رنز بنا پایا ۔

کراچی کنگ کی شاندار کم بیک ، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 3 وکٹوں کی نقصان پر 167 رنز بنائے۔ آل راؤنڈر شعیب ملک نے 10 اور عماد وسیم نے 14 رنز بنائے ۔ پاکستان سپر لیگ کے اس میچ میں کراچی کنگ کے پیلیر طیب طاہر کی شاندار اننگز ، 45 بالوں پر 65 رنز اسکور بنا دئیے ۔ میتھیو ویڈ کے 46 اسکور جبکہ جیمز ونسن 27 رنز بنا پایا ۔
پی ایس ایل کے پورے ایونٹ میں کراچی کنگ کی دوسری فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں