پی ایس ایل 8 , ملتان سلطان کا مقابلہ کراچی کنگ سے ہوگا۔

، پی ایس ایل 8 ، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 , ملتان سلطان کا مقابلہ کراچی کنگ سے ہوگا۔
PSL 2023, today match ، pakistan super league
5 سی این نیوز کراچی ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کے دو اہم میچز آج ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے درمیان آج دو بجے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پی ایس ایل کے اس ایونٹ میں ملتان سلطان 5 میچوں میں سے 4 میچز جیتے ہوئے ہیں پی ایس ایل 8 کے اسکور ٹیبل پر نمایاں نمبر حاصل کیا ہے۔ جبکہ کراچی کنگ 5 میچوں میں سے 4 میچ ہار چکے ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ کے اسکور ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ہے ۔ کراچی کنگ 4 میچ ہارنے کے بعد آج کا میچ جیتنا ضروری ہے شکست کی صورت میں پلے آف کی مقابلے سے باہر جائیں گے ۔
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ لاہور قدافی اسٹیڈیم میں شام 7 بجے پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہو گا۔
پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندر کی پوزیشن تیسری اور پشاور زلمی کی پوزیشن چوتھی ہے۔پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں