پی ایس ایل 2023، لاہور قلندر کا کراچی کنگ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.

پی ایس ایل 2023، لاہور قلندر کا کراچی کنگ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
PSL 2023, pakistan super league, today match psl
5 سی این اسپورٹس
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے 30 ویں‌میچ اج لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگ سے لاہور قدافی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌کھیلا جائے گا، لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا اور کراچی کنگ آج بدلہ چوکانے کے لیے بے تاب ہے.
پی ایس ایل 2023، میں لاہور قلندر اب تک 9 میچز کھلیے گے ہیں اور ان میں‌7 میچز جیت کر پوائنس ٹیبل میں14 پوائنس کے ساتھ سسب سے آگے ہیں.
PSL 2023, pakistan super league, today match psl
پی ایس ایل 2023 کے اس ایونٹ میں کراچی کنگ نے کل 9 میچز میں سے 2 میچز جیت گیے تھے اور ٹیبل پوائنس میں‌ اخری نمبر پر ہیں‌. کراچی کنگ اج اپنے تمام شکست کے بدلہ لے پائیں‌گے،. لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں‌شایقین دونوں‌ٹیموں‌کے حوصلہ بڑھایئں‌گے .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں