پی ایس ایل 2023 کے اہم میچز ، پشاور زلیمی کا مقابلہ اسلام آباد یونایئٹڈ سے ہو گا،

پی ایس ایل 2023 کے اہم میچز ، پشاور زلیمی کا مقابلہ اسلام آباد یونایئٹڈ سے ہو گا.
PSL 2023, Pakistan super league, today match psl
پی ایس ایل 2023 ، لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگ سے ہو گا.
5 سی این نیوز ویب اسپورٹس،
پاکستان سپر لیگ 2023، سیزن 8 کے دو اہم میچز کھیلے جایئں‌گے.پی ایس ایل 2023 کے دو اخری اہم میچز شروع ہو چکا ہےاج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌اج دو انتہائی اہم میچ ہونگے.
پی ایس ایل 2023 کے میچ اج رالپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌دن 2 بجے کھیلے جایئں‌گے ، اسلام اباد اور پشاور زلمی جیت کے لیے پر امید ہیں‌. اسلام اباد یونایئٹڈ لاہور قلندر کے ہاتھوں 119 رنز سے شکست ہو ا تھا، اس میچ میں کم بیک کے لیے بھر پور کوشش کریں‌گے،
پی ایس ایل 2023 کے اس ایونٹ میں پشاور زلیمی بھی مسلسل دو میچوں‌ًٰ میں‌شکست کا سامنا کرنا پڑا، پشاور زلمی بھی کم بیک کرنے کے لیے بھر کوشش کرر ہے ہیں.
پاکستان سپر لیگ 2023 کے اج دوسری میچ رات سات بجے لاہور قدافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگ سے ہوگا . لاہور قلندر اپنے ہوم گراونڈ میں‌بنے گے سپر اسٹار، یا کراچی کنگ بنے گا چمپئن بنے گا. دونوں‌ٹیموں‌ کی تیاریاں مکمل ہیں‌.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں