PSL 2024 ، پی ایس ایل ، 2023، ایلیمنیٹر میں‌ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونایئٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے دیا.

PSL 2024 ، پی ایس ایل ، 2023، ایلیمنیٹر میں‌ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونایئٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے دیا.
PSL 2023, Pakistan super league, today match Peshawar Zalmi defeated Islamabad United by 12 runs.
5 سی این ویب اسپورٹس.
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، 2023 سیزن 8 ، ایلیمنیٹر میچ کے مرحلے میں‌اسلام آباد یونایئٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا. پی ایس ایل 2023 کے اس میچ میں اسلام آباد یونایئٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ، پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان 181 رنز بنایا. اسلام اباد یونایئٹڈ نے 181 کے تعاقب میں‌مقررہ 20 اوور میں‌171 رنز بنا کر تمام کھیلاڑی اوٹ ہو گئے.
PSL 2024 ، پی ایس ایل 2023 کے اس ایم میچ میں‌پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 64، محمد حارث نے 34 رنز بنا کر شاندار پرفارمینس کا مظاہر ہ کیا،. پشاور زلمی کے بالرز عامر جمال اور سلمان ارشد نے 2،2 وکٹیں‌حاصل کیا، جبکہ عظمت اللہ نے ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوا.
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2023 کے اس میچ میں‌اسلام آباد یونایئٹڈ کے صہیب مقصود نے 60 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ایلکس ہیلز نے 57 رنز بنایا، اور نمایاں رہے. PSL 2024
اسلام یونایئٹڈ پی ایس ایل 2023 کے اس میچ سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گیا. اور پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہو گا ، جو ٹیم جیتے گا 18 مارچ کو ملتان سلطان کے ساتھ فائنل کھیلیں‌گے.
واضح رہے پی ایس ایل 2023 پلے اف مرحلے کے میچز لاہور قدافی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌کیھلے جا رہے ہیں. PSL 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں