پی ایس ایل 8، لاہور قلندر نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھا، ملتان سلطان کو 21 رنز سے شکست دے دی.

پی ایس ایل 8، لاہور قلندر نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھا، ملتان سلطان کو 21 رنز سے شکست دے دی.
PSL 2023, Pakistan super league, today match
5 سی این نیوز ویب اسپورٹس،
پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 ، میچ میں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوور میں لاہور قلندر نے 9 وکٹون کے نقصان پر 180 رنز بنایا. لاہور قلندر نے فخر زمان نے بغیر کوئی رن بنائیے پویلین لوٹا دیا. لاہور قلندر کے بہترین پیلیر بیٹر سیم نے لاہور قلندر کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 54 اسکور بنا کر اوٹ ہو گے، اس کے بعد عبدللہ شفیق نے 48 رنز بنا کر پایلین لوٹ گے ، پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندر کے طاہر بیگ نے 17 ڈیوڈ نے 15، سکیندر رضا نے 14 اسکور کیا . جبکہ شاہین شاہ افریدی نے 9، حسین طلعت نے بھی 9 رنز اسکور کر لیا.
ملتان سلطان نے مقررہ 20 اوور میں‌180 کے تعاقب میں‌ 7 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا دیا . پاکستان سپر لیگ 2023 میں لاہور قلندر پوائنس ٹیبل میں‌سب سے اوپر رینے والے پہلے ٹیم بن گے ہیں‌. لاہور قلندر اب تک 9 میچوں میں سے 6 میچز جیت کر پی اسی ایل میں نئی رکارڈ اپنا نام کر لیا .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں