پی ایس ایل 8 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا۔

پی ایس ایل 8 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا۔
PSL 2023, Pakistan super league, today match
5 سی این نیوز ویب اسپورٹس ۔
پاکستان سپر لیگ کے آگلے مرحلے کا راؤنڈ شروع ہو چکا ہے۔ اور آج لاہور قلندر کا کویٹہ گلیڈی ایٹر کا مقابلہ لاہور قدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے اہم میچ آج شام 7 بجے لاہور قدافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
لاہور قلندر کے اوپنر فخر زمان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی باؤلنگ مظبوط قرار دیتے ہیں جیت کی مزید باندھ لیا انہوںنے کہا کہ کوشش کروں کی تیزی سے رنز بنائیں ۔ اور اپنی ٹیم کو فتح دلائی جائے ۔ پی ایس ایل 8
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے کھیلاڑیوں میں سے عمر گل ، نسیم شاہ ، اور محمد حسنین کی پرفارمینس بہت عمدہ ہیں ۔
دونوں ٹیمیں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے اگلے مرحلے میں داخل ہونے کیلئے بھر تیاریاں کر رہے ہیں ۔
لاہور قلندر کا پوائنٹس ٹیبل میں نمایاں اسکورز کے ساتھ سب سے آگے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں