پی ایس ایل 2023، پشاور زلمی کا شاندار اننگز ، ملتان شلطا ن کو 243کا ٹارگٹ

پی ایس ایل 2023، پشاور زلمی کا شاندار اننگز جاری.
PSL 2023, pakistan super league, today match
5 سی این اسپورٹس نیوز.
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے 27 ویں میچ میں نے پہلے بینٹگ کرتے ہوے شاندار اننگز کا اغاز کر دیا. پی ایس ایل 2023، پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصلہ کیا، بابر اور صایم نے شاندار ففٹز بنا دیا. بابر اعظم نے 39 بالز پر 2 چھکے اور 9 چوکے کی مدد سے 73 رنز بنا دئیے. صایم نے بہترین پرفارمنس دکھاتے ہوئے 58 رنز بنا دئے
پشاور زلمی نے 8 وکٹوں‌کے نقصان 210 رنز بنا دیئے. پی ایس ایل 2023، میں ملتان سلطان اور پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 2023 میں کل 8، 8 میچز کیھلے گئے ہیں‌، دونوں ٹیمیں 4،4 میچز جیتے ہیں ، اب دونوں ٹیمیں‌رنز ریٹ پر فیصلے پر ہو گا.پی ایس ایل 2023 میں ملتان سلطان کے پواینس تیسرے اور پشاور زلمی چوتھے نمبر پر ہے. پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں‌6 وکٹوں کی نقصان پر 242 رنز بائے،. ملتان سلطان کو جیتنے کے لیے 243 رنز بنانے ہوں گے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں