پی ایس ایل 2023 کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کے لئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی

پی ایس ایل 2023 کی فرنچائز پشاور زلمی نے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی

PSL 2023 franchise Peshawar Zalmi released the official shirts video
پی ایس ایل 2023 کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کے لئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی
PSL 2023
5CN نیوز اسلام آباد۔
پشاور زلمی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ایس ایل 8 کی جرسی کی نقاب کشائی کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نئی جرسی پہنے دکھایا گیا ہے۔ پشاور زلمی کی پی ایس ایل 8 کی جرسی میں سیاہ اور سفید رنگ نمایاں ہے ویڈیو میں تین جرسیوں کو متعارف کروایا گیا ہے۔
دوسری جانب زلمی کے اسٹور پر میچ کے روز پلیئنگ کٹ جرسیوں کی قیمت 7999 روپے اور ریپلیکا جرسیوں کی قیمت 2500 روپے بتائی گئی ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 8 فروری اور مارچ 2023 میں منعقد کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں