پی ایس ایل 2023، کے پلے اف مرحلے کا پہلا میچ ، ملتان ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ .

پی ایس ایل 2023، کے پلے اف مرحلے کا پہلا میچ ، ملتان ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ .
PSL 20203, Pakistan super league, today match
5 سی این نیوز اسپورٹس.
پاکستان سپر لیگ 2023، کے پہلے مرحلے کے پہلا میچ ملتان سلطان کا مقابلہ لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا. ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا اور لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دے دی.
پی ایس ایل 2023 میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہم کم سے کم رنز پر روکنے کی کوشش کریں‌گے ، اور جیت کے لیے پر امید ہیں‌
دوسری طرف لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ افریدی نے کہا ، ہم ٹاس جیت کر بولنگ ہی کرنا چاہتا تھا. لیکن اب ہم کوشش کریں‌گے کی ااچھا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں‌گے.
پی ایس ایل 2023 میں‌ملتان سلطان کے ٹیم میں‌کپتان محمد رضوان ، عثمان خان، ریلی، کیرون پولارڈ ، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، انورعلی، اسامہ میر،عباس افریدی ،احسان اللہ ، شیلڈکوٹرل ٹیم میں‌شامل ہیں.
پی ایس ایل 2023، لاہور قلندر کے ٹیم میں‌کپتان شاہین شاہ افریدی ، فخرزمان، عبداللہ شفیق، سیم بلگز، حسین طلعت ، سکندر رضا، ڈیوڈ ویزے اور راشد خان اسکواڈ میں‌شامل ہیں.
پاکستان سپر لیگ 2023 کے اب تک کے ٹیبل پوائنس کے مطابق لاہور قلندر کے 7 میچز جیت کر پہلے نمبر پر ہے اور ملتان سلطان 6 میچز جیت کر پی ایس ایل 2023 کے ٹیبل پوائنس کے دوسرے نمبر پر ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں