پی ایس ایل 8 لاہور قلندر کی شاندار اننگز جاری، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رن سے شکست

پی ایس ایل 8 لاہور قلندر کی شاندار اننگز جاری، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رن سے شکست
pakistan super league, today match update
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے 16 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور 7 کھیلاڑیوں کے نقصان پر 200 اسکور بنائے ۔
لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان اور مرزا طاہر بیگ نے اینگز کا آغاز کیا۔ اور دونوں زیادہ دیر تک چل نہ سکا۔ فخر زمان 20 رنز اور مرزا طاہر نے 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ پی ایس ایل 8
لاہور قلندر کے پیلیر محمد شفیق نے 45 سکور بنائے ۔ سیم بلنگز 33, حسین طلعت 6, ڈیوڈ ویزے 12 راشد خان نے 18 اسکور بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ اسکندر رضا 23 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔ پی ایس ایل 8
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بالر ٹام کرون 3 ، شاداب خان 2 اور حسن علی ایک اور ابرار احمد نے بھی ایک وکٹ حاصل کر لیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں