سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا ضمانت منظور کر لی، آدھا سامان جیل چھوڑ کر ایا ہوں ، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی،
Pakistan news,Ex-Federal Minister Sheikh Rasheed’s bail has been approved
5سی این نیوز ویب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری پر الزامات لگانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
جسٹس محسن اختر ہیانی پر مشتمل ہائی کورٹ بنچ نے عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ شیخ رشید کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
انہیں جمعرات 02 فروری کی علی الصبح راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے لیے ‘قتل کی سازش’ رچنے کے الزامات لگانے کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں تھے۔
ضلع اور سیشن عدالت کی طرف سے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد رشید نے IHC سے ضمانت کی درخواست کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں