Shaikh Rasheed 1 1 297

وزیر محمد جعفر کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف خپلو سٹی تھانے میں ایف آئی آر درج .
Pakistan News, FIR against Sheikh Rasheed in Gilgit baltistan
رپورٹ : 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما و سابق سنئیر صوبائی وزیر محمد جعفر نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف ایف آئی آر ک درج کرا نے کے لئے خپلو سٹی تھانے میں درخواست دے دی

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر محمد جعفر کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف خپلو سٹی تھانے میں ایف آئی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں