shaikh rasheed 221

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
Pakistan News , Awami League chief Sheikh Rasheed Ahmed approached the Islamabad High Court for bail.
عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دیا۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کیا کہ ضمانت بعد گرفتاری درخواست کیا ہے ۔
اور موقف اختیار کیا ہے کہ یہ کیس سیاسی ہے۔ اور مجھ سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے ۔ مجھے آصف زرداری کے خلاف بیان پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑے رہا ہے۔ اب میں جیل میں ہوں۔ پولیس کو مزید تفتیش کیلئے میرے ضرورت نہیں ہے ۔ عدالت سے استدعا ہے ضمانت منظور کر کے رہا کیا جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں