استور .سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے تندوروں کو سیل
استور .سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے تندوروں کو سیل
Pakistan News, Astor .Selling of ovens due to non-implementation of official rate list
رپورٹ :5CN نیوز
اسسٹنٹ کمشنر استور نے گزشتہ روز نانبائی ایسوسی ایشن نے انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کیا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر استور کے احکامات پر مجسٹریٹس نے ریٹ لسٹ پرعمل در آمد نہ کرنے پر تندوروں کو سیل کرکے تندوریوں کی فہرست SHO کےحوالے کیا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر کےاحکامات پر SHO نے آج صبح تندور مالکان کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر SDPO ہیڈ کوارٹر فقیر محمد صاحب بھی موجود تھے۔ دوران سماعت تندور مالکان نے انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ پر روٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی
Load/Hide Comments