روپے کی قدر میں اضافہ۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان۔
روپے کی قدر میں اضافہ۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان۔
Appreciation of Pak Rupee Positive trend in stock exchange.
کراچی. 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مثبت رجحانات دیکھنے کو ملنے لگے۔ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں مثبت رجحانات بڑھ گئی ۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 3 روپے 33 کمی ہوئی ۔ جس کے بعد ڈالر مارکیٹ میں 270 روپے پر تجارت کر رہے ہیں ۔ ۔
اسٹاک ایکسچینج میں 511 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 42 ہزار 300 پوائنٹس کے سطح پہنچ گئے ۔
Load/Hide Comments