ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس پاکستان کا واحد امپائر نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس پاکستان کا واحد امپائر نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔
5 سی این نیوز ویب ۔
ورلڈ کپ 2023, ٹیبل پوائنٹس ، ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کا واحد امپائر حسن رضا نے ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا حسن رضا کا تعلق پاکستان لاہور سے ہیں ۔ حسن رضا ورلڈ کپ زمہ داریاں نبھانے والے واحد پاکستانی ہے۔
حسن رضا نے ون ڈے 50 میچوں کو سپروائز کر کے علیم ڈار، اسد رؤف ،خضر حیات کے بعد چوتے پاکستانی امپائر بن گئے
حسن رضا نے 50 ون ڈے میں امپائرنگ کا عزاز اپنے اہلیہ کے نام کر لیا۔ کیونکہ انہوں نے اچھے برے وقت میں ساتھ نبھایا ہے۔
حسن رضا نے 9 ٹیسٹ میچ ، 74 ٹی ٹونٹی اور اب 50 ون ڈے کی امپائرنگ مکمل کر لیا

ورلڈ کپ 2023 کے پہلی ڈبل سنچری اسٹریلیا کے نام
livescore, World Cup 2023, Table Points Pakistan’s only umpire won an important honor

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں