ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنس اسٹریلیا نے افغانستان کو شکست،میکسویل کی ڈبل سنچری،

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنس اسٹریلیا نے افغانستان کو شکست،میکسویل کی ڈبل سنچری،
5 سی این اسپورٹس،
ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنس آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 39 ویں میچ میں افغانستان کی خواب چکناچور کر دیا، میکسویل کی ڈبل سنچری نے افغانستان کے جیت کے قریب سے شکست کا سامنا کر پڑا، اسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیا. اسٹریلیا ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
آئی سی سی ورلڈ2023 کا یہ میچ بھارت کے شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا.ورلڈ کپ 2023 کے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوور میں 291 رنز بنائے.
ورلڈ کپ 2023 ، اسٹریلیا نے 291 کے تعاقب میں‌46.5 اوور میں‌7 وکٹوں‌کے نقصان پر مکمل کر لیا،. اسٹریلیا کے میکسویل نے ڈبل سنچری مکمل کیا اور افغانستان کو دھول چٹا دیا.
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ، اسٹریلیا نے بتداء میں‌مایوس کن اغاز کیا تھا اوپنر ڈیوڈ وارنر 18 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے. مچل مارش 24، مارنس لبویشن 14، مارکس سٹوئنس 6 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے، ٹیم اسٹریلیا کے 6 وکٹ تک کوئی کھیل نہیں‌پایا، جب میکسویل نے وکٹ پر کھڑا رہ کر شاندار پارنٹرشپ کھیلا، اور میکسویل نے ڈبل سنچری بنا کر ہار کو جیت میں تبدیل کر دیا
livescore, icc world cup schedule , table point
افغانستان کے جانب سے نوین الحقاور عظمت اللہ ، عمرزئی، راشد خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کر لیے.
افغانستان نے اننگ کا اغاز رحمان اللہ گرباز ، اور ابراہیم زادران نے کیا، رحمان اللہ 21 رنز بنا کر اوٹ ہوئے. اس کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے دوسری وکٹ 121 پر گر گئے،
ورلڈ کپ 2023 ، افغانستان کے رحمت شاہ 30، حشمت اللہ 26، عظمت عمرزئی 22، محمد نبی 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے.افغانستان سب سے عمدہ بیٹنگ باز ابراہیم زادران نے 3 چھکے، 8 چوکے کی مدد سے 129 رنز کی شاندار اننگ کھیلا ، اور راشد خان نے 35 اسکور بنا دئے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں