ورلڈ کپ شیڈول2023 ، پاکستان ورلڈ کپ 2023 سے آوٹ وطن واپسی کا شیڈول جاری

ورلڈ کپ شیڈول2023 ، پاکستان ورلڈ کپ 2023 سے آوٹ وطن واپسی کا شیڈول جاری
5 سی این نیوز ویب
ورلڈ کپ شیڈول 2023، آئی سی سی ورلڈ 2023 سے پاکستان آوٹ وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا. ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹٰیم اتوار یعنی اج انڈیا سے دبئی کے لیے روانہ ہونگے ، قومی ٹیم اور منجمنٹ کے دو گروپ کر کے دبئی روانہ ہونگے قومی ٹیم کے پہلا گروپ ایمریٹس کی پرواز ای کے 571 کے ذریعے 12 نومبر صبح کے 8 بجے کولکتہ ائیر پورٹ سے دبئی پہنچ گئے ہیں‌دوسرا گروپ 12 نومبر کے رات 8 بجے کے فلائٹ سے دبئی روانہ ہونگے.
قومی ٹیم کے انتظامیہ کے ممبران دبئی سے 13 نومبر کو دو پروازوں‌کے ذرئعے اسلام آباد پہنچیں‌گے اور ٹیم کے13 سے 16 نومبر تک دبئی میں‌ہی قیام کریں‌گے ، ، حسن علی بھارت میں‌ہی قیا م کریں‌گے حسن علی 22 نومبر کو پاکستان پہنچ جایئں‌گے
livescore , table point icc world cup schedule

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں