ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں‌بدتریں شکست

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں‌بدتریں شکست ،
5 سی این نیوز
ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ، ورلڈ کپ 2023 کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیا.
ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں‌میں‌پاکستان کو افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2023 کا تیسرا بڑا اپ سیٹ ،
ورلڈ کپ 2023، کا یہ میچ بھارت کےشہر چنائی کے چدم دھرم اسٹیڈیم میں کھیلا گیا. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں‌ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوور میں‌ 7 وکٹوں کی نقصان پر 282 رنز بنا پائے ،
ورلڈ کپ 2023، افغانستان نے 282 کے تعاقب میں‌مقررہ 49 ویں اوور میں پورا کر دیا ، افغانستان کے 2 وکٹوں‌گنوا چکا تھا. افغانستان کے زدران نے 87 رنز، رحمان اللہ نے 87 رنز،گرباز نے 65 اور رحمت شاہ نے 77 اسکور کئے. ہشمت اللہ شاہدی نے 48 رنز کے ذمہ دارانہ اننگز کھیلا.
پاکستان کے قومی ٹیم نے پہلے بٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے 4 چوکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے. محمد رضوان 8، امام الحق 17 رنز، عبداللہ شفیق 58 رنز، سعود شکیل 25، شاداب خان اور افتخار احمد نے 40، 40 اسکورز کئے.
livescore, icc world cup table point, cricket news,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں