ورلڈ کپ شیڈول 2023, پاکستان کا بمقابلہ انگلینڈ ، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے بھرپور پریکٹس کئے ہیں ، بابر اعظم

ورلڈ کپ شیڈول 2023, پاکستان کا بمقابلہ انگلینڈ ، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے بھرپور پریکٹس کئے ہیں ، بابر اعظم
5سی این اسپورٹس ۔
ورلڈ کپ 2023, پاکستان کا مقابلہ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ سے بھارت کے شہر کولکتہ ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی کیلئے بھرپور تیاری کر رہے ہیں ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بڑے مارجن سے جیتنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیا گیا ہے پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کیلئے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 287 رنز سے ہرانا ہو گا۔
ورلڈ کپ 2023 کے 44 ویں میچ ہوگا۔ جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا ۔ ورلڈ کپ 2023 ، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ذہنوں میں نیٹ رن ریٹ ہیں ہم اس کے پیچھے جائیں گے ہمارے پاس 10 اوور کیسے کھیلنا ہے اور فخر زمان 10 سے 20 اوور کھیل لیا تو ہمارا مطلوبہ نتائج حاصل کر لیں گے۔ محمد رضوان اور افتخار احمد پر بھی بھاری زمہ داری ہیں ۔
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ کرکٹ میں کچھ بھی ممکن ہے لیکن ہمیں مثبت سوچ رکھ کر آگے پہنچنا ہے، ساؤتھ افریقہ اور افغانستان والا میچ جیتنا چاہئے تھا۔ لیکن ہم بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا۔ میں کسی ایک ڈپارٹمنٹ کو الزام نہیں لگائیں گے ۔ ابھی ہمارے فوکس اگلا میچ پر ہے۔ کپتانی بعد میں دیکھا جائے گا
Livescore, cricket schedule, icc world cup table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں