ورلڈ کپ 2023، پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

livescore, cricket news, icc world cup table point

ورلڈ کپ 2023، پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
5 سی این نیوز
ورلڈ کپ 2023، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 شیڈول کے مطابق ایونٹ کے 22 ویں میچ کھیل رہے ہیں‌. پاکستان اور افغانستان کی دونوں‌ٹیمیں‌اپنے اپنے پانچواں‌میچ کھیل رہے ہیں ،
پاکستان کے ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے. قومی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں‌ دو میچوں میں‌جیت حاصل کر لیا گیا اور دو میچوں میں شکست کا سامنا کر پڑا .
ٹیم افغانستان بھی ورلڈ کپ 2023 کے اس ایونٹ‌میں‌دو میچوں‌میں‌جیتے تھے. اور دو میں‌شکست کا سامنا کرنا پڑا.
ورلڈ کپ 2023 ٹیبل پوائنٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پہلی پوزیش پر اگئے ہیں اور پاکستان کا پوزیشن آئی سی سی ورلڈکپ ٹیبل پوائنٹ پر چوتھے نمبر پر ہیں ، افغانستان 2 پوائنٹ کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں.
livescore, cricket news, icc world cup table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں