ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ پاکستان کی شاندار فتح، سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہر دیا. محمد رضوان کی شاندار سنچری

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ پاکستان کی شاندار فتح، سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہر دیا. محمد رضوان کی شاندار سنچری
5 سی این نیوز ویب
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ ورلڈ کپ 2023 کے آٹھویں میچ میں‌پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے حیدر آباد کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌کھیلا گیا.سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں‌9 وکٹوں کی نقصان پر 344 اسکور کا ہدف دیا .
پاکستان نے 344 کے تعاقب میں‌محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 48.4 اوور میں‌ہدف پورا کیا اور سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیا.
پاکستان ٹیم کے محمد رضوان نے شاندار سنچری اسکور کیا اور عبداللہ شفیق کا بھی شاندار سنچری نے پاکستان نے اپنے ہدف کو باآسانی 48.4 اوور میں پورا کیا. قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 12 اور بابر اعظم 10 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے. ٹیبل پوائنٹ

قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی میں‌طالبات کو حراساں‌کرنے کا انکشاف
livescore, cricket news, icc world cup, cricket schedule

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں